حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ عَاشُورَاءَ " إِنْ شَاءَ صَامَ ".
Narrated Salim's father: The Prophet (PBUH) said, "Whoever wishes may fast on the day of 'Ashura'." ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا ، ان سے عمر بن محمد نے ، ان سے سالم بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ، اور ان سے ان کے والد نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عاشورء کے دن اگر کوئی چاہے تو روزہ رکھ لے ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 30 Hadith 2000
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 3 Book 31 Hadith 218