حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ أَبِي عُمَيْسٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ يَوْمُ عَاشُورَاءَ تَعُدُّهُ الْيَهُودُ عِيدًا، قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ فَصُومُوهُ أَنْتُمْ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Musa: The day of 'Ashura' was considered as `Id day by the Jews. So the Prophet (PBUH) ordered, "I recommend you (Muslims) to fast on this day." ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا ، ان سے ابوعمیس نے ، ان سے قیس بن مسلم نے ، ان سے طارق نے ، ان سے ابن شہاب نے اور ان سے ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ عاشوراء کے دن کو یہودی عید کا دن سمجھتے تھے اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم بھی اس دن روزہ رکھا کرو ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 30 Hadith 2005
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 31 Hadith 223