حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَخِيهِ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي نَذَرْتُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَنْ أَعْتَكِفَ لَيْلَةً فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ‏.‏ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ أَوْفِ نَذْرَكَ ‏"‏‏.‏ فَاعْتَكَفَ لَيْلَةً‏.‏

Narrated `Abdullah bin `Umar: `Umar bin Al-Khattab said, "O Allah's Messenger (PBUH)! I vowed in the Pre-Islamic period to perform I`tikaf in Al-Masjid-al-Haram for one night." The Prophet (PBUH) said, "Fulfill your vow." So, he performed I`tikaf for one night. ہم سے اسماعیل بن عبداللہ نے بیان کیا ، انہوں نے اپنے بھائی ( عبدالحمید ) سے ، ان سے سلیمان نے ، ان سے عبیداللہ بن عمر نے ، ان سے نافع نے ، ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا ، ان سے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہ انہوں نے پوچھا ، یا رسول اللہ ! میں نے جاہلیت میں نذر مانی تھی کہ ایک رات کا مسجدالحرام میں اعتکاف کروں گا ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر اپنی نذر پوری کر ۔ چنانچہ عمر رضی اللہ عنہ نے ایک رات بھر اعتکاف کیا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 33 Hadith 2042
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 33 Hadith 258