حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " يَا بَنِي النَّجَّارِ ثَامِنُونِي بِحَائِطِكُمْ ". وَفِيهِ خِرَبٌ وَنَخْلٌ.
Narrated Anas: The Prophet (PBUH) said, "O Bani Najjar! Suggest a price for your garden." Part of it was a ruin and it contained some date palms. ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے عبدالوارث نے ، ان سے ابوالتیاح نے ، اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اے بنو نجار ! اپنے باغ کی قیمت مقرر کر دو ۔ ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جگہ کو مسجد کے لیے خریدنا چاہتے تھے ) اس باغ میں کچھ حصہ تو ویرانہ اور کچھ حصے میں کھجور کے درخت تھے ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 34 Hadith 2106
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 3 Book 34 Hadith 319