حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِيكَرِبَ، رضى الله عنه عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ كِيلُوا طَعَامَكُمْ يُبَارَكْ لَكُمْ ‏"‏‏.‏

Narrated Al-Miqdam bin Ma'diyakrib: The Prophet (PBUH) said, "Measure your foodstuff and you will be blessed." ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے ولید نے بیان کیا ، ان سے ثور نے ، ان سے خالد بن معدان نے اور ان سے مقدام بن معدیکرب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اپنے غلے کو ناپ لیا کرو ۔ اس میں تمہیں برکت ہو گی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 34 Hadith 2128
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 34 Hadith 338