حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ.
Narrated Ibn `Abbas: The Prophet (PBUH) forbade Muzabana and Muhaqala. ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے معاویہ نے بیان کیا ، ان سے شیبانی نے ، ان سے عکرمہ نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے محاقلہ اور مزابنہ سے منع فرمایا ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 34 Hadith 2187
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 3 Book 34 Hadith 392