حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي طَلْحَةَ الأَنْصَارِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّهُ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْمُحَاقَلَةِ، وَالْمُخَاضَرَةِ، وَالْمُلاَمَسَةِ، وَالْمُنَابَذَةِ، وَالْمُزَابَنَةِ‏.‏

Narrated Anas bin Malik: Allah's Messenger (PBUH) forbade Muhaqala, Mukhadara, Mulamasa, Munabadha and Muzabana. (See glossary and previous Hadiths for the meanings of these terms.) ہم سے اسحاق بن وہب نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے عمر بن یونس نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے میرے باپ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے اسحاق بن ابی طلحہ انصاری نے بیان کیا اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے محاقلہ ، مخاضرہ ، ملامسہ ، منابذہ اور مزابنہ سے منع فرمایا ہے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 34 Hadith 2207
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 34 Hadith 409