حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ بَاعَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم الْمُدَبَّرَ‏.‏

Narrated Jabir: The Prophet (PBUH) sold a Mudabbar (on behalf of his master who was still living and in need of money). ہم سے ابن نمیر نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے وکیع نے بیان کیا ، ان سے اسماعیل نے بیان کیا ، ان سے سلمہ بن کہیل نے ، ان سے عطاء نے اور ان سے جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدبر غلام بیچا تھا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 34 Hadith 2230
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 34 Hadith 433