حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ يَقُولُ بَاعَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم‏.‏

Narrated Jabir bin `Abdullah: Allah's Messenger (PBUH) sold a Mudabbar. ہم سے قتیبہ نے بیان کیا ، ان سے سفیان نے بیان کیا ، ان سے عمرو نے ، انہوں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کو یہ کہتے سنا تھا کہ مدبر غلام کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیچا تھا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 34 Hadith 2231
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 34 Hadith 434