حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ صَالِحٍ، قَالَ حَدَّثَ ابْنُ شِهَابٍ، أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ، أَخْبَرَهُ أَنَّ زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ وَأَبَا هُرَيْرَةَ رضى الله عنهما أَخْبَرَاهُ أَنَّهُمَا، سَمِعَا رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُسْأَلُ عَنِ الأَمَةِ تَزْنِي وَلَمْ تُحْصَنْ قَالَ ‏"‏ اجْلِدُوهَا، ثُمَّ إِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا، ثُمَّ بِيعُوهَا بَعْدَ الثَّالِثَةِ أَوِ الرَّابِعَةِ ‏"‏‏.‏

Narrated Zaid bin Khalid and Abu Huraira: that Allah's Messenger (PBUH) was asked about an unmarried slave-girl who committed illegal sexual intercourse. They heard him saying, "Flog her, and if she commits illegal sexual intercourse after that, flog her again, and on the third (or the fourth) offense, sell her." مجھ سے زہیر بن حرب نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے یعقوب نے بیان کیا ، ان سے ان کے والد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے صالح نے بیان کیا کہ ابن شہاب نے بیان کیا ، انہیں عبیداللہ نے خبر دی ، انہیں زید بن خالد اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ ان دونوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ سے غیر شادی شدہ باندی کے متعلق جو زنا کر لے سوال کیا گیا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسے کوڑے لگاؤ ، پھر اگر وہ زنا کر لے تو اسے کوڑے لگاؤ ۔ اور پھر اسے بیچ دو ۔ ( آخری جملہ آپ نے ) تیسری یا چوتھی مرتبہ کے بعد ( فرمایا تھا ) ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 34 Hadith 2232, 2233
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 34 Hadith 435