حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُجَالِدٍ، بِهَذَا وَقَالَ فَنُسْلِفُهُمْ فِي الْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ‏.‏ وَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ وَقَالَ وَالزَّيْتِ‏.‏ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ وَقَالَ فِي الْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالزَّبِيبِ‏.‏

Narrated Muhammad bin Abi Al-Mujalid: as above (446) and said, "We used to pay them in advance for wheat and barley (to be delivered later). Narrated Ash-Shaibani--"And also for oil."Narrated Ash-Shaibani: who said "We used to pay in advance for wheat barley and dried grapes." ہم سے اسحاق بن شاہین نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے خالد بن عبداللہ نے بیان کیا ، ان سے شیبانی نے ، ان سے محمد بن ابی مجالد نے یہی حدیث ۔ اس روایت میں یہ بیان کیا کہ ہم ان سے گیہوں اور جَو میں بیع سلم کیا کرتے تھے ۔ اور عبداللہ بن ولید نے بیان کیا ، ان سے سفیان نے ، ان سے شیبانی نے بیان کیا ، اس میں انہوں نے زیتون کا بھی نام لیا ہے ۔ ہم سے قتیبہ نے بیان کیا ، ان سے جریر نے بیان کیا ، ان سے شیبانی نے ، اور اس میں بیان کیا کہ گیہوں ، جَو اور منقی میں ( بیع سلم کیا کرتے تھے ) ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 35 Hadith 2245
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 35 Hadith 448