حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، أَخْبَرَنَا جُوَيْرِيَةُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانُوا يَتَبَايَعُونَ الْجَزُورَ إِلَى حَبَلِ الْحَبَلَةِ، فَنَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْهُ‏.‏ فَسَّرَهُ نَافِعٌ أَنْ تُنْتَجَ النَّاقَةُ مَا فِي بَطْنِهَا‏.‏

Narrated `Abdullah: The people used to sell camels on the basis of Habal-al-Habala. The Prophet (PBUH) forbade such sale. Nafi` explained Habal-al-Habala by saying. "The camel is to be delivered to the buyer after the she-camel gives birth." ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، انہیں جویریہ نے خبر دی ، انہیں نافع نے اور ان سے عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ لوگ اونٹ وغیرہ حمل کے حمل ہونے کی مدت تک کے لیے بیچتے تھے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ۔ نافع نے «حبل الحبلة» کی تفسیر یہ کی ” یہاں تک کہ اونٹی کے پیٹ میں جو کچھ ہے وہ اسے جن لے ۔ “

Book Ref: Sahih Bukhari Book 35 Hadith 2256
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 35 Hadith 457