حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَحْتَجِمُ، وَلَمْ يَكُنْ يَظْلِمُ أَحَدًا أَجْرَهُ‏.‏

Narrated Anas: The Prophet (PBUH) used to get cupped and would never withhold the wages of any person . ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے مسعر نے بیان کیا ، ان سے عمرو بن عامر نے بیان کیا کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے سنا ، وہ بیان کرتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنا لگوایا ، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کی مزدوری کے معاملے میں کسی پر ظلم نہیں کرتے تھے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 37 Hadith 2280
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 36 Hadith 480