حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الأَنْصَارِيِّ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ وَمَهْرِ الْبَغِيِّ وَحُلْوَانِ الْكَاهِنِ‏.‏

Narrated Abu Mas`ud Al-Ansari: Allah's Messenger (PBUH) regarded illegal the price of a dog, the earnings of a prostitute, and the charges taken by a soothsayer. ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے امام مالک نے بیان کیا ، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا ، ان سے ابوبکر بن عبدالرحمٰن بن حارث بن ہشام نے بیان کیا ، ان سے ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت ، زانیہ ( کے زنا ) کی خرچی اور کاہن کی مزدوری سے منع فرمایا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 37 Hadith 2282
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 36 Hadith 482