حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ‏.‏

Narrated Ibn `Umar: The Prophet (PBUH) forbade taking a price for animal copulation. ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے عبدالوارث اور اسماعیل بن ابراہیم نے بیان کیا ، ان سے علی بن حکم نے ، ان سے نافع نے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نرکدانے کی اجرت لینے سے منع فرمایا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 37 Hadith 2284
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 36 Hadith 484