حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قَالَ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ الْجَزَرِيُّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كُنْتُ أَغْسِلُ الْجَنَابَةَ مِنْ ثَوْبِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، فَيَخْرُجُ إِلَى الصَّلاَةِ، وَإِنَّ بُقَعَ الْمَاءِ فِي ثَوْبِهِ‏.‏

Narrated `Aisha: I used to wash the traces of Janaba (semen) from the clothes of the Prophet (PBUH) and he used to go for prayers while traces of water were still on it (water spots were still visible). ہم سے عبدان نے بیان کیا ، کہا مجھے عبداللہ ابن مبارک نے خبر دی ، کہا مجھے عمرو بن میمون الجزری نے بتلایا ، وہ سلیمان بن یسار سے ، وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ۔ آپ فرماتی ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے جنابت کو دھوتی تھی ۔ پھر ( اس کو پہن کر ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے تشریف لے جاتے اور پانی کے دھبے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے میں ہوتے تھے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 4 Hadith 229
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 4 Hadith 229