حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ، قَالَ قُلْتُ لأَنَسٍ رضى الله عنه أَبَلَغَكَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ حِلْفَ فِي الإِسْلاَمِ ". فَقَالَ قَدْ حَالَفَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بَيْنَ قُرَيْشٍ وَالأَنْصَارِ فِي دَارِي.
Narrated `Asim: I heard Anas bin Malik, "Have you ever heard that the Prophet (PBUH) said, 'There is no alliance in Islam?' " He replied, "The Prophet (PBUH) made alliance between Quraish and the Ansar in my house." ہم سے محمد بن صباح نے بیان کیا ، کہا ہم سے اسماعیل بن زکریا نے بیان کیا ، ان سے عاصم بن سلیمان نے بیان کیا ، کہا کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کیا آپ کو یہ بات معلوم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تھا ، اسلام میں جاہلیت والے ( غلط قسم کے ) عہد و پیمان نہیں ہیں ۔ تو انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تو خود انصار اور قریش کے درمیان میرے گھر میں عہد و پیمان کرایا تھا ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 39 Hadith 2294
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 3 Book 37 Hadith 491