حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ، وَأَبِي، هُرَيْرَةَ رضى الله عنهما عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ وَاغْدُ يَا أُنَيْسُ إِلَى امْرَأَةِ هَذَا، فَإِنِ اعْتَرَفَتْ فَارْجُمْهَا ‏"‏‏.‏

Narrated Zaid bin Khalid and Abu Huraira: The Prophet (PBUH) said, "O Unais! Go to the wife of this (man) and if she confesses (that she has committed illegal sexual intercourse), then stone her to death." ہم سے ابوالولید نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم کو لیث بن سعد نے خبر دی ، انہیں ابن شہاب نے ، انہیں عبیداللہ نے ، انہیں زید بن خالد اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن ضحاک اسلمی رضی اللہ عنہ سے فرمایا ، اے انیس ! اس خاتون کے یہاں جا ۔ اگر وہ زنا کا اقرار کر لے تو اسے سنگسار کر دے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 40 Hadith 2314, 2315
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 38 Hadith 508