وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ ‏"‏ لاَ يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ الَّذِي لاَ يَجْرِي، ثُمَّ يَغْتَسِلُ فِيهِ ‏"‏‏.‏

The same narrator said that the Prophet (PBUH) had said: "You should not pass urine in stagnant water which is not flowing then (you may need to) wash in it." اور اسی سند سے ( یہ بھی ) فرمایا کہ تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں جو جاری نہ ہو پیشاب نہ کرے ۔ پھر اسی میں غسل کرنے لگے ؟

Book Ref: Sahih Bukhari Book 4 Hadith 239
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 4 Hadith 240