حَدَّثَنَا خَلاَّدٌ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، حَدَّثَنَا مُحَارِبُ بْنُ دِثَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَهْوَ فِي الْمَسْجِدِ ـ قَالَ مِسْعَرٌ أُرَاهُ قَالَ ضُحًى ـ فَقَالَ ‏"‏ صَلِّ رَكْعَتَيْنِ ‏"‏‏.‏ وَكَانَ لِي عَلَيْهِ دَيْنٌ فَقَضَانِي وَزَادَنِي‏.‏

Narrated Jabir bin `Abdullah: I went to the Prophet (PBUH) while he was in the Mosque. (Mas`ar thinks, that Jabir went in the forenoon.) After the Prophet (PBUH) told me to pray two rak`at, he repaid me the debt he owed me and gave me an extra amount. ہم سے خلاد نے بیان کیا ، ان سے مسعر نے بیان کیا ، ان سے محارب بن دثار نے بیان کیا ، اور ان سے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ مسجدنبوی میں تشریف رکھتے تھے ۔ مسعر نے بیان کیا کہ میرا خیا ل ہے کہ انہوں نے چاشت کے وقت کا ذکر کیا ۔ ( کہ اس وقت خدمت نبوی میں حاضر ہوا ) پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دو رکعت نماز پڑھ لو ۔ میرا آپ پر قرض تھا ۔ آپ نے اسے ادا کیا ، بلکہ زیادہ بھی دے دیا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 43 Hadith 2394
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 41 Hadith 579