حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَجُلٌ يَتَقَاضَاهُ فَأَغْلَظَ لَهُ فَهَمَّ بِهِ أَصْحَابُهُ‏.‏ فَقَالَ ‏"‏ دَعُوهُ فَإِنَّ لِصَاحِبِ الْحَقِّ مَقَالاً ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira: A man came to the Prophet (PBUH) and demanded his debts and used harsh words. The companions of the Prophet wanted to harm him, but the Prophet (PBUH) said, "Leave him, as the creditor (owner of the right) has the right to speak." ہم سے مسدد نے بیان کیا ، ان سے یحییٰ نے بیان کیا ، ان سے شعبہ نے ، ان سے سلمہ نے ، ان سے ابوسلمہ نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص قرض مانگنے اور سخت تقاضا کرنے لگا ۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے اس کی گوشمالی کرنی چاہی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسے چھوڑ دو ، حقدار ایسی باتیں کہہ سکتا ہے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 43 Hadith 2401
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 41 Hadith 586