وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ إِنِّي لأَنْقَلِبُ إِلَى أَهْلِي، فَأَجِدُ التَّمْرَةَ سَاقِطَةً عَلَى فِرَاشِي فَأَرْفَعُهَا لآكُلَهَا، ثُمَّ أَخْشَى أَنْ تَكُونَ صَدَقَةً فَأُلْفِيَهَا ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) said, "Sometimes when I return home and find a date fallen on my bed, I pick it up in order to eat it, but I fear that it might be from a Sadaqa, so I throw it." اور یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا ، کہ ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا ، کہا مجھ سے منصور نے بیان کیا ، اور زائدہ بن قدامہ نے بھی منصور سے بیان کیا ، اور ان سے طلحہ نے ، کہا کہ ہم سے انس رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی ( دوسری سند ) اور ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا ، انہیں عبداللہ بن مبارک نے خبر دی ، انہیں معمر نے ، انہیں ہمام بن منبہ نے اور انہیں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اپنے گھر جاتا ہوں ، وہاں مجھے میرے بستر پر کھجور پڑی ہوئی ملتی ہے ۔ میں اسے کھانے کے لیے اٹھا لیتا ہوں ۔ لیکن پھر یہ ڈر ہوتا ہے کہ کہیں صدقہ کی کھجور نہ ہو ۔ تو میں اسے پھینک دیتا ہوں ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 45 Hadith 2432
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 42 Hadith 612