حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " انْصُرْ أَخَاكَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا ". قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا نَنْصُرُهُ مَظْلُومًا، فَكَيْفَ نَنْصُرُهُ ظَالِمًا قَالَ " تَأْخُذُ فَوْقَ يَدَيْهِ ".
Narrated Anas: Allah's Messenger (PBUH) said, "Help your brother, whether he is an oppressor or he is an oppressed one. People asked, "O Allah's Messenger (PBUH)! It is all right to help him if he is oppressed, but how should we help him if he is an oppressor?" The Prophet (PBUH) said, "By preventing him from oppressing others." ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے معتمر نے بیان کیا ، ان سے حمید نے اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم ۔ صحابہ نے عرض کیا ، یا رسول اللہ ! ہم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ہیں ۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو ۔ ( یہی اس کی مدد ہے )
Book Ref: Sahih Bukhari Book 46 Hadith 2444
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 3 Book 43 Hadith 624