حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيُّ، قَالَ أَتَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم الْمَسْجِدَ، فَدَخَلْتُ إِلَيْهِ، وَعَقَلْتُ الْجَمَلَ فِي نَاحِيَةِ الْبَلاَطِ فَقُلْتُ هَذَا جَمَلُكَ‏.‏ فَخَرَجَ فَجَعَلَ يُطِيفُ بِالْجَمَلِ قَالَ ‏"‏ الثَّمَنُ وَالْجَمَلُ لَكَ ‏"‏‏.‏

Narrated Jabir: The Prophet (PBUH) entered the Mosque, and I too went there after tying the camel at the pavement of the Mosque. I said (to the Prophet (PBUH) ), "This is your camel." He came out and started examining the camel and said, "Both the camel and its price are for you." ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابوعقیل نے بیان کیا ، ان سے ابوالمتوکل ناجی نے بیان کیا کہ میں جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف رکھتے تھے ۔ اس لیے میں بھی مسجد کے اندر چلا گیا ۔ البتہ اونٹ بلاط کے ایک کنارے پر باندھ دیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے عرض کیا کہ حضور ! آپ کا اونٹ حاضر ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے اور اونٹ کے چاروں طرف ٹہلنے لگے ۔ پھر فرمایا کہ قیمت بھی لے اور اونٹ بھی لے جا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 46 Hadith 2470
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 3 Book 43 Hadith 650