وَقَالَ بَكْرٌ عَنْ عَمْرٍو، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ كُرَيْبٍ، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ إِنَّ مَيْمُونَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَعْتَقَتْ وَلِيدَةً لَهَا فَقَالَ لَهَا ‏"‏ وَلَوْ وَصَلْتِ بَعْضَ أَخْوَالِكِ كَانَ أَعْظَمَ لأَجْرِكِ ‏"‏‏.‏

Narrated Maimuna, the wife of the Prophet (PBUH) that she manumitted her slave-girl and the Prophet (PBUH) said to her, "You would have got more reward if you had given the slave-girl to one of your maternal uncles." اور بکر بن مضر نے عمرو بن حارث سے ، انہوں نے بکیر سے ، انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے غلام کریب سے ( بیان کیا کہ ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے اپنی ایک لونڈی آزاد کی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ اگر وہ تمہارے ننہیالی والوں کو دی جاتی تو تمہیں زیادہ ثواب ملتا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 51 Hadith 2594
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 47 Hadith 767