حَدَّثَنَا ثَابِتٌ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ مُحَارِبٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَضَانِي وَزَادَنِي

Jabir (ra) said, "I went to the Prophet (PBUH) in the mosque and he paid me my right and gave me more than he owed me." اور ثابت بن محمد نے بیان کیا کہ ہم سے مسعر نے بیان کیا ، ان سے محارب نے اور ان سے جابر رضی اللہ عنہ نے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ( سفر سے لوٹ کر ) مسجد میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( میرے اونٹ کی قیمت ) ادا کی اور کچھ زیادہ بھی دیا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 51 Hadith 2603
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 47 Hadith 775