حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، أَخْبَرَنَا أَفْلَحُ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ، صلى الله عليه وسلم مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ تَخْتَلِفُ أَيْدِينَا فِيهِ‏.‏

Narrated Aisha: The Prophet (PBUH) and I used to take a bath from a single pot of water and our hands used to go in the pot after each other in turn. ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے افلح بن حمید نے بیان کیا قاسم سے ، وہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ، آپ نے فرمایا کہ میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک برتن میں اس طرح غسل کرتے تھے کہ ہمارے ہاتھ باری باری اس میں پڑتے تھے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 5 Hadith 261
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 5 Hadith 261