حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ غَسَلَ يَدَهُ‏.‏

Narrated `Aisha: Whenever Allah's Messenger (PBUH) took a bath of Janaba, he washed his hands first. ہم سے مسدد نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے حماد نے ہشام کے واسطے سے بیان کیا ، وہ اپنے والد سے ، وہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ، آپ نے فرمایا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غسل جنابت فرماتے تو ( پہلے ) اپنا ہاتھ دھوتے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 5 Hadith 262
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 5 Hadith 262