حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ، صلى الله عليه وسلم مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ مِنْ جَنَابَةٍ‏.‏ وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ مِثْلَهُ‏.‏

Narrated `Aisha: The Prophet (PBUH) and I used to take a bath from a single pot of water after Janaba. ہم سے ابوالولید نے بیان کیا ۔ کہا ہم سے شعبہ نے ابوبکر بن حفص کے واسطے سے بیان کیا ، وہ عروہ سے ، وہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ، انھوں نے کہا کہ میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ( دونوں مل کر ) ایک ہی برتن میں غسل جنابت کرتے تھے ۔ اور شعبہ نے عبدالرحمٰن بن قاسم سے ، انھوں نے اپنے والد ( قاسم بن محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ ) سے وہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ۔ اسی طرح روایت کرتے ہیں ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 5 Hadith 263
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 5 Hadith 263