حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا الْحَكَمُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى وَبِيصِ الطِّيبِ فِي مَفْرِقِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَهْوَ مُحْرِمٌ‏.‏

Narrated `Aisha: It is as if I am just looking at the glitter of scent in the parting of the Prophet's head hair while he was a Muhrim. ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے حدیث بیان کی ، کہا ہم سے حکم نے ابراہیم کے واسطہ سے ، وہ اسود سے ، وہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ، آپ نے فرمایا گویا کہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ میں خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم احرام باندھے ہوئے ہیں ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 5 Hadith 271
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 5 Hadith 271