حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، حَدَّثَهُمْ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَطُوفُ عَلَى نِسَائِهِ فِي اللَّيْلَةِ الْوَاحِدَةِ، وَلَهُ يَوْمَئِذٍ تِسْعُ نِسْوَةٍ‏.‏

Narrated Anas bin Malik: The Prophet (PBUH) used to visit all his wives in one night and he had nine wives at that time. ہم سے عبدالاعلیٰ بن حماد نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے یزید بن زریع نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے سعید بن ابی عروبہ نے بیان کیا ، انھوں نے قتادہ سے ، کہ انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی تمام ازواج کے پاس ایک ہی رات میں تشریف لے گئے ۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ازواج میں نو بیویاں تھیں ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 5 Hadith 284
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 5 Hadith 282