حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ اسْتَفْتَى عُمَرُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَيَنَامُ أَحَدُنَا وَهْوَ جُنُبٌ قَالَ ‏"‏ نَعَمْ، إِذَا تَوَضَّأَ ‏"‏‏.‏

Narrated `Abdullah: `Umar asked the Prophet (PBUH) "Can anyone of us sleep while he is Junub?" He replied, "Yes, if he performs ablution." ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا ہم سے جویریہ نے نافع سے ، وہ عبداللہ بن عمر سے ، کہا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ کیا ہم جنابت کی حالت میں سو سکتے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں لیکن وضو کر کے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 5 Hadith 289
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 5 Hadith 287