حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ الْحَرْبُ خُدْعَةٌ ‏"‏‏.‏

Narrated Jabir bin `Abdullah: The Prophet (PBUH) said, "War is deceit." ہم سے صدقہ بن فضل نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو ابن عیینہ نے خبر دی ‘ انہیں عمرو نے ‘ انہوں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے سنا ‘ آپ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا ‘ جنگ تو ایک چالبازی کا نام ہے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 56 Hadith 3030
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 4 Book 52 Hadith 269