حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ الْفَقِيرُ، حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ أُحِلَّتْ لِي الْغَنَائِمُ ‏"‏‏.‏

Narrated Jabir bin `Abdullah: Allah's Messenger (PBUH) said, "Booty has been made legal for me." ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے ہشیم نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو سیار بن ابی سیار نے خبر دی ‘ کہا ہم سے یزید فقیر نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ نے فرمایا ‘ میرے لئے ( مراد امت ہے ) غنیمت کے مال حلال کئے گئے ہیں ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 57 Hadith 3122
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 4 Book 53 Hadith 351