حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم سُحِرَ حَتَّى كَانَ يُخَيَّلُ إِلَيْهِ أَنَّهُ صَنَعَ شَيْئًا وَلَمْ يَصْنَعْهُ‏.‏

Narrated Aisha: Once the Prophet (PBUH) was bewitched so that he began to imagine that he had done a thing which in fact he had not done. مجھ سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا ، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہشام نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے میرے باپ نے بیان کیا اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کر دیا گیا تھا ۔ تو بعض دفعہ ایسا ہوتاکہ آپ سمجھتے کہ میں نے فلاں کام کر لیا ہے ۔ حالانکہ آپ نے وہ کام نہ کیا ہوتا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 58 Hadith 3175
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 4 Book 53 Hadith 400