حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ نُصِرْتُ بِالصَّبَا، وَأُهْلِكَتْ عَادٌ بِالدَّبُورِ ‏"‏‏.‏

Narrated Ibn `Abbas: The Prophet (PBUH) said, "I have been made victorious with the Saba (i.e. easterly wind) and the people of 'Ad were destroyed with the Dabur (i.e. westerly wind) ." ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے حکم نے ، ان سے مجاہد نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ،بادصبا ( مشرقی ہوا ) کے ذریعہ میری مدد کی گئی اور قوم عاد دبور ( مغربی ہوا ) سے ہلاک کر دی گئی تھی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 59 Hadith 3205
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 4 Book 54 Hadith 427