حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ الْبَرَاءِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لِحَسَّانَ ‏"‏ اهْجُهُمْ ـ أَوْ هَاجِهِمْ ـ وَجِبْرِيلُ مَعَكَ ‏"‏‏.‏

Narrated Al Bara: The Prophet (PBUH) said to Hassan, "Lampoon them (i.e. the pagans) and Gabriel is with you." ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے عدی بن ثابت نے اور ان سے براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حسان رضی اللہ عنہ سے فرمایا ، مشرکین مکہ کی تم بھی ہجو کو یا ( یہ فرمایا کہ ) ان کی ہجو کا جواب دو ، جبرائیل تمہارے ساتھ ہیں ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 59 Hadith 3213
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 4 Book 54 Hadith 435