حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ ذَرٍّ، عَنِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ شَهِدْتُ عُمَرَ فَقَالَ لَهُ عَمَّارٌ‏.‏ وَسَاقَ الْحَدِيثَ‏.‏

Narrated `Ammar: As above. ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے حکم سے ، انھوں نے ذر بن عبداللہ سے ، انھوں نے سعید بن عبدالرحمٰن بن ابزیٰ سے ۔ انھوں نے عبدالرحمٰن بن ابزیٰ سے ، انھوں نے کہا کہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں موجود تھا کہ عمار رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا ۔ پھر انھوں نے پوری حدیث بیان کی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 7 Hadith 342
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 7 Hadith 338