حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ ذَرٍّ، عَنِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ عَمَّارٌ فَضَرَبَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِيَدِهِ الأَرْضَ، فَمَسَحَ وَجْهَهُ وَكَفَّيْهِ‏.‏

Narrated `Ammar: The Prophet (PBUH) stroked the earth with his hands and then passed them over his face and the backs of his hands (while demonstrating Tayammum). ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا ، کہا ہم سے غندر نے ، کہا کہ ہم سے شعبہ نے حکم کے واسطے سے ، انھوں نے ذر بن عبداللہ سے ، انھوں نے ابن عبدالرحمٰن بن ابزیٰ سے ، انھوں نے اپنے والد سے کہ عمار نے بیان کیا ” پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھوں کو زمین پر مارا اور اس سے اپنے چہرے اور پہنچوں کا مسح کیا “ ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 7 Hadith 343
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 7 Hadith 339