حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها كَانَتْ تَكْرَهُ أَنْ يَجْعَلَ ‏{‏الْمُصَلِّي‏}‏ يَدَهُ فِي خَاصِرَتِهِ وَتَقُولُ إِنَّ الْيَهُودَ تَفْعَلُهُ‏.‏ تَابَعَهُ شُعْبَةُ عَنِ الأَعْمَشِ‏.‏

Narrated `Aisha: That she used to hate that one should keep his hands on his flanks while praying. She said that the Jew used to do so. ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا ، ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے اعمش نے بیان کیا ، ان سے ابوالضحیٰ نے بیان کیا ، ان سے مسروق نے بیان کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کوکھ پر ہاتھ رکھنے کو ناپسند کرتی تھیں اور فرماتی تھیں کہ اس طرح یہود کرتے ہیں ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 60 Hadith 3458
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 4 Book 55 Hadith 664