حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ عَمْرُو بْنُ لُحَىِّ بْنِ قَمَعَةَ بْنِ خِنْدِفَ أَبُو خُزَاعَةَ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira: Allah's Messenger (PBUH) said, "`Amr bin Luhai bin Qam'a bin Khindif was the father of Khuza`a.' مجھ سے اسحٰق بن ابراہیم نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ بن آدم نے بیان کیا ، کہا ہم کو اسرائیل نے خبر دی ، انہیں ابوحصین نے ، انہیں ابوصالح نے اور انہیں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، عمرو بن لحیی بن قمعہ بن خندف قبیلہ خزاعہ کا باپ تھا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 61 Hadith 3520
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 4 Book 56 Hadith 722