حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ جَابِرٍ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ تَسَمَّوْا بِاسْمِي، وَلاَ تَكْتَنُوا بِكُنْيَتِي ‏"‏

Narrated Jabir: The Prophet (PBUH) said, "Name yourselves after me, but do not call yourselves by my Kuniya." ہم سے محمد بن کثیرنے بیان کیا ، کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی ، انہیں منصور نے ، انہیں سالم بن ابی الجعد نے اور انہیںحضرت جابر رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، میرے نام پر نام رکھا کرو لیکن میری کنیت نہ رکھا کرو ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 61 Hadith 3538
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 4 Book 56 Hadith 738