حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَكَانَ الْحَسَنُ يُشْبِهُهُ‏.‏

Narrated Abu Juhaifa: I saw the Prophet, and Al-Hasan resembled him. ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا ، کہا ہم سے زبیر نے بیان کیا ، کہا ہم سے اسماعیل بن ابی خالد نے بیان کیا اور ان سے ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو میں نے دیکھا تھا ۔ حضرت حسن رضی اللہ عنہ میں آپ کی پوری شباہت موجود تھی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 61 Hadith 3543
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 4 Book 56 Hadith 743