حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا هَلْ خَضَبَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لاَ، إِنَّمَا كَانَ شَىْءٌ فِي صُدْغَيْهِ‏.‏

Narrated Qatada: I asked Anas, "Did the Prophet (PBUH) use to dye (his) hair?" He said, "No, for there were only a few white hairs on his temples." ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہمام نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی خضاب بھی استعمال فرمایا تھا ؟ انہوں نے کہا کہ آپ نے کبھی خضاب نہیں لگایا ۔ صرف آپ کی دو نوں کنپٹیوں پر ( سر میں ) چند بال سفید تھے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 61 Hadith 3550
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 4 Book 56 Hadith 750