حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ مَا عَابَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم طَعَامًا قَطُّ، إِنِ اشْتَهَاهُ أَكَلَهُ، وَإِلاَّ تَرَكَهُ‏.‏

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) never criticized any food (presented him), but he would eat it if he liked it; otherwise, he would leave it (without expressing his dislike). مجھ علی بن جعد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم کو شعبہ نے خبر دی ، انہیں اعمش نے ، انہیں ابوحازم نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا ، اگر آپ کو مرغوب ہوتا تو کھاتے ورنہ چھوڑ دیتے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 61 Hadith 3563
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 4 Book 56 Hadith 764