حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ، حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَقْتَتِلَ فِئَتَانِ دَعْوَاهُمَا وَاحِدَةٌ ".
Narrated Abu Huraira: Allah's Messenger (PBUH) said, "The Day of (Judgment) will not be established till there is a war between two groups whose claims (or religion) will be the same." ہم سے حکم بن نافع نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعیب نے بیان کیا ، ان سے زہری نے بیان کیا ، کہا مجھے ابوسلمہ نے خبر دی اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک دو جماعتیں ( مسلمانوں کی ) آپس میں جنگ نہ کر لیں اور دونوں کا دعویٰ ایک ہو گا ( کہ وہ حق پر ہیں ) ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 61 Hadith 3608
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 4 Book 56 Hadith 805