حَدَّثَنَا ابْنُ سَلاَمٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira: Allah's Messenger (PBUH) said, "Whoever observes fasts during the month of Ramadan out of sincere faith, and hoping to attain Allah's rewards, then all his past sins will be forgiven." ہم نے ابن سلام نے بیان کیا ، انھوں نے کہا کہ ہمیں محمد بن فضیل نے خبر دی ، انھوں نے کہا کہ ہم سے یحییٰ بن سعید نے بیان کیا ، انھوں نے ابوسلمہ سے روایت کی ، وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 2 Hadith 38
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 2 Hadith 38