قَالَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ، فِي الْجَاهِلِيَّةِ اسْقِنَا كَأْسًا دِهَاقًا‏.‏

Ibn `Abbas said: "In the pre-lslamic period of ignorance I heard my father saying, "Provide us with Kasan Dihaqa." عکرمہ نے بیان کیا اور حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے اپنے والد سے سنا ، وہ کہتے تھے کہ زمانہ جاہلیت میں ( یہ لفظ استعمال کرتے تھے ) ’ ’اسقنا کاسا دھاقا “ یعنی ہم کو بھرپور جام شراب پلاتے رہو ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 63 Hadith 3840
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 5 Book 58 Hadith 180