حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا قُرَّةُ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ لَوْ آمَنَ بِي عَشَرَةٌ مِنَ الْيَهُودِ لآمَنَ بِي الْيَهُودُ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) said, "Had only ten Jews (amongst their chiefs) believe me, all the Jews would definitely have believed me." ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے قرہ بن خالد نے بیان کیا ، ان سے محمد بن سیرین نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر دس یہودی ( احبار وعلماء ) مجھ پر ایمان لے آتے تو تمام یہود مسلمان ہو جاتے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 63 Hadith 3941
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 5 Book 58 Hadith 277