حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ سَمِعْتُ سَلْمَانَ ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ أَنَا مِنْ، رَامَ هُرْمُزَ‏.‏

Narrated Salman: I am from Ram-Hurmuz (i.e. a Persian town). ہم سے محمد بن یوسف بیکندی نے بیان کیا کہا ہم سے ابن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے عوف اعرابی نے ، ان سے ابوعثمان نہدی نے بیان کیا ، کہا میں نے حضرت سلمان فارسی سے سنا ، وہ بیان کرتے تھے کہ میں رام ہرمز ( فارس میں ایک مقام ہے ) کا رہنے والا ہوں ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 63 Hadith 3947
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 5 Book 58 Hadith 283